سیاحت کا شعبہ ملکی آمدنی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا بڑا ذریعہ ہے، وزیراعظم عمران خان

جہلم: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کا شعبہ ملکی آمدنی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا بڑا ذریعہ ہے جب تک برآمدات میں اضافہ نہیں ہوتا سیاحت سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سیاحوں کو سہولیات ملیں … Continue reading سیاحت کا شعبہ ملکی آمدنی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا بڑا ذریعہ ہے، وزیراعظم عمران خان